BBC Urdu TV

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی خاتون کے ساتھ

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی خاتون کے ساتھ گینگ ریپ میں ملوث 02ملزمان گرفتار،

تھانہ سوہاوہ پولیس نے ملزمان بلال اور مظہر کو ٹریس کر کےگرفتار کر لیا،

ڈنگہ شہر سے راولپنڈی کے لئےگاڑی رینٹ پر بک کرائی ، راستے میں ڈرائیور نے اپنے دوست کو ساتھ بٹھا لیا ، دونوں نے ملکر زبردستی زیادتی کی، مدعیہ مقدمہ

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیروٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version