BBC Urdu TV

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی

ڈسٹرکٹ پولیس جہلم

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،دھوکہ دہی کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،

تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم فضل الرحمان کو گرفتار کر لیا،

تھانہ ڈومیلی پولیس کو شکایت موصول ہوئی کے فضل الرحمان نامی شخص شہریوں سے رمضان نگہبان پیکج کی آڑ میں دھوکہ دہی سے اضافی پیسے ہتھیا رہا ہے جس کی تصدیق کرنے کے بعد مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا،

ملزم نے حکومتِ پنجاب کی طرف سے جاری کردہ رمضان نگہبان پیکج میں شہریوں سے دوکھہ دہی سے پیسے ہتھیا کر ارتکاب جرم کیا،

ملزم کے خلاف تھانہ ڈومیلی میں مقدمہ درج،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

ترجمان جہلم پولیس

Exit mobile version