جہلم(ملک وسیم اختر )ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد
تھانہ چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عادل بیگ کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 01 کلو 300 گرام چرس برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف تھانہ چوٹالہ میں انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،
