BBC Urdu TV

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ محمد عمران اور ٹیم کی اہم کاروائی

جہلم(ملک وسیم اختر ) ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ محمد عمران اور ٹیم کی اہم کاروائی،اجتماعی بدفعلی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،

تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مجرم فرخ کو گرفتار کر لیا،

مجرم سال 2023 سے سوہاوہ پولیس کو اجتماعی زیادتی کے مقدمہ میں مطلوب تھا،

مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے بعد از وقوعہ سندھ فرار ہوگیا تھا جس کو تھانہ سوہاوہ پولیس نے جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا،

اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،

Exit mobile version