BBC Urdu TV

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی

جہلم (ملک وسیم اختر ) ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی قمار بازی میں ملوث 03 ملزمان گرفتار،داؤ پر لگی رقم موبائل فون اور موٹر سائیکلز برآمد،

ملزمان نے مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیل کر ارتکاب جرم کیا،

گرفتار ملزمان میں محمد علی ، عاصم محمود اور مزمل ظہیر شامل ہیں،

ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 13ہزار200 روپے،03عدد موبائل فونز اور 03عدد موٹر سائیکلز برآمد کر لیے گئے،

ملزمان کے خلاف تھانہ دینہ میں مقدمہ درج،

قمار بازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے، قمار بازی کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی،

Exit mobile version