ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی زیرِ نگرانی ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار، منشیات برآمد،
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم فرحان کون گرفتار کر لیا،
ملزم سے 01کلو 550گرام چرس برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
