BBC Urdu TV

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی

جہلم(ملک وسیم اختر ) ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی، اسلحہ کی نمائش کرنے والے 02 ملزمان گرفتار، ملزمان سے اسلحہ ناجائز اور کار برآمد،

تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان جلال حسین اور ثمر عباس کو گرفتار کر لیا،

ملزم جلال سے رائفل کلاشنکوف نما، ثمر عباس سے رائفل کلاشنکوف نما،ملزمان سے 01عدد کار اور مجموعی طور پر 10عدد میگزینز اور 250عدد گولیاں برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج،

ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،

Exit mobile version