BBC Urdu TV

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایت پر ضلع بھر میں ویگو کلچر اور پولیس لائٹس لگانے والوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری

جہلم(ملک وسیم اختر )ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایت پر ضلع بھر میں ویگو کلچر اور پولیس لائٹس لگانے والوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری،

گزشتہ ہفتے میں جہلم پولیس نے مختلف تھانوں میں بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے 03 مقدمات درج کرکے 03 ملزمان کو گرفتار کیا

حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق ویگو کلچر کے خلاف سخت احکامات جاری کر دیے گئے ہیں جن کی خلاف ورزی کرنے پر سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی،ڈی پی او جہلم

قانون شکن عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا ہے،

Exit mobile version