ڈی سی جہلم راؤ پرویز اختر کی ہدایات پر ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ۔
اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادن خان میاں مراد حسین نیکوکارا نے دھریالہ جالپ میں ذخیرہ کی گئی غیر قانونی گندم کا گودام سیل کردیا ۔
گندم ذخیرہ کرنا خلاف قانون ھے ضبط شدہ گندم فوڈ ڈیپارٹمنٹ کے سپرد کی جائے گی اے سی پنڈدادن خان میاں مراد حسین نیکوکارا
رپورٹ:عمران حیدر ببلی
