BBC Urdu TV

ڈی ایس پی ٹریفک حسن رضا اعوان کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج جی ٹی روڈ جہلم میں ٹریفک اویرنیس کے حوالے

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایات پر ڈی ایس پی ٹریفک حسن رضا اعوان کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج جی ٹی روڈ جہلم میں ٹریفک اویرنیس کے حوالے سے طلبہ کو خصوصی لیکچر،

بچوں کو ٹریفک قوانین کے حوالے سے آگاہ کیا،اس دوران انچارج ایجوکیشن ونگ ماجد کیانی بھی موجود تھے،

طلبہ کو ہیلمٹ،ڈرائیونگ لائسنس اور دیگر ٹریفک کے قانون کے بارے میں بريف کیاگیا،

ٹریفک قوانین کے بارے میں بریفنگ سیشنز کے انعقاد سے نوجوان نسل کو ٹریفک قوانین کے بارے میں آگاہی فراہم کرنے کے لیے مصروف عمل ہیں ،ڈی ٹی او

روڈ سیفٹی ٹریفک قوانین اور احتیاطی تدابیر پر عمل کر کے روڈ پر اپنی اور دوسروں کی جان کی حفاظت کو یقینی بنائیں، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version