ڈی ایس پی حسن زرین نے اے آئی جی آپریشن کا اضافی چارج سنبھال لیا۔
ڈی ایس پی سی ٹی ڈی حسن زرین کو اضافی چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔گلگت بلتستان عوام
گلگت بلتستان(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ڈی ایس پی CTD حسن زرین نے آج اے آئی جی آپریشنز کا اضافی چارج سنبھال لیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز یو این میشن کے سینئیر پولیس آفیسر ڈی ایس پی سی ٹی ڈی حسن زرین نے اے آئی جی آپریشن کا اضافی چارج سنبھال لیا اس موقع پر گلگت بلتستان کے عوام نے اپنی مبارکبادی پیغام میں کہا کہ ڈی ایس پی سی ٹی ڈی حسن زرین کو اضافی چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ ڈی ایس پی سی ٹی ڈی حسن زرین نے ہمیشہ امن و امان کی بہتر صورتحال میں اہم کردار ادا کیا ہے اور کر رہی ہیں جو قابل تعریف ہے پولیس کیلئے ان کی لازوال خدمات گلگت کے عوام ہمیشہ یاد رکھے گی انہوں نے کہا کہ ڈی ایس پی سی ٹی ڈی حسن زرین نے ہمیشہ جرائم کی روکھ تھام کے کیلئے بہترین اقدامات کیے ہے انہوں نے کہا کہ ڈی ایس پی حسن زرین ایک قابل اور ایماندار خاتون پولیس آفیسر ہے جنہوں نے ہمیشہ عوام کے مسائل و مشکلات اور منشیات کے خاتمے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے گلگت بلتستان عوام ڈی ایس پی سی ٹی ڈی حسن زرین کو بہترین خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔
