ڈیرہ غازی خان کے عہدے داروں سے شاہد خاقان عباسی صاحب کی ویڈیو کال پر گفتگو
کنوینر عوام پاکستان پارٹی ڈیرہ غازی خان ملک محمد راشد ڈپٹی کنوینر سردار ایوب خان کھوسہ ناصر محمود قریشی محمد جنید آصف طاہر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مچے فخر ہے کے ڈیرہ غازی خان میں عوام پاکستان پارٹی مظبوط اور مستحکم ہو جائے گی اور ہم نظام کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات کریں گے
