BBC Urdu TV

ڈیرہ غازی خان پاکستان تحریک انصاف کے سابق امیدوار برائے وائس چیئرمین , UC ,7 شفیق الرحمن قریشی

ڈیرہ غازی خان پاکستان تحریک انصاف کے سابق امیدوار برائے وائس چیئرمین , UC ,7 شفیق الرحمن قریشی نے نواب میاں عبدالرحمن بودلہ ڈویژنل آرگنائزر اور ڈاکٹر شاہین کھوسہ اور شیخ ناصر محمود قریشی کی قیادت میں استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے

اس دوران شیخ ناصر محمود قریشی نے کہا کہ ہم سب ملکر استحکام پاکستان پارٹی کے پیغام اور صدر عبدالعلیم خان کے نظریہ کو ہر گھر میں پہنچا کر ہی رہیں گے اور یہی نظریہ عبدالعلیم خان فاونڈیشن کا ہے عبدالعلیم خان پورے ملک میں عوام کی خدمت کر رہے ہیں اور ہمیں اس بھلائی کے کام میں انکا ساتھ ہی دینا چاہیے ناصر محمود قریشی نے مزید کہا کہ نواب میاں عبدالرحمن بودلہ چیف ہیں بودلہ فیملی کے ساتھ پارٹی ورک کرنے میں بہت ہی اچھا محسوس کر رہا ہوں اور ڈاکٹر شاہین کھوسہ ضلعی آرگنائزر خواتین ونگ بھی اچھا ورک کر رہی ہیں

Exit mobile version