ڈیرہ غازی خان مستقبل پاکستان پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر پی پی 289 ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے صدر
عامر محمود قریشی کے بھانجے حسیب زاہد کی شادی سرپرست اعلیٰ ینگ ورکرز ڈیرہ غازی خان شیخ حاجی صادق کی صاحبزادی کے نکاح مسنونہ کی باوقار تقریب میں دولہا شیخ حسیب زاہد کی بارات کا فقید المثال استقبال کیا گیا انکی پیاری بیٹی کی شادی خانہ آبادی ( نکاح مسنونہ) کی دعائیہ تقریب گرینڈ مارکی میرج ہال ڈیرہ غازیخان میں منعقد ہوئی جس میں شہر کی سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی شیخ ناصر محمود قریشی، مستقبل پاکستان پارٹی کے ضلعی صدر ملک محمد راشد ضلعی صدر سپورٹس ونگ شیخ سراج عامر ضلعی جنرل سیکریٹری سپورٹس ونگ شیخ بلاول ریاض ضلعی صدر تاجر ونگ کاشف طاہر آصف طاہر ریاض محمود عمران محمود اور مفتی سجاد خان زور نے شرکت نکاح کے بعد تمام دوستوں نے دولہا حسیب زاہد اور شیخ حاجی صادق کو مبارک باد پیش کی اور شادی کے مبارک بندھن کے جوڑے کے دعائیں بھی کی گئی
