BBC Urdu TV

ڈیرہ غازی خان مستقبل پاکستان پارٹی کے نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی

ڈیرہ غازی خان مستقبل پاکستان پارٹی کے نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی

289ڈیرہ غازی خان عامر محمود قریشی نے کہاکہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں مستقبل پاکستان پارٹی کے مینڈیٹ کو چرایا گیا تھا بارہ پولنگ اسٹیشنوں پر ہمارا ووٹ گیارہ سو کے قریب تھا لیکن حتمی رزلٹ میں مستقبل پاکستان کا ووٹ انتہائی کم شو کیا گیا اس کے باوجود ہمارا رابطہ عوام کے ساتھ قائم ہے عامر محمود قریشی نے مزید کہا کہ ووٹ کم کرنے سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوے بلکہ اور بھی زیادہ بلند ہوے ہیں اور جیت نے والے امیدوار آج اپنے گھر میں ہی محدود ہوکر رہ گئے ہیں اور نہ ہی کوئی ترقیاتی منصوبوں پر کام کیا گیا ہے عوام اپنے کام کے لیے موجودہ ایم پی اے کی رہائش گاہ پر جاتے ہیں لیکن مایوس ہوکر واپس آجاتے ہیں آخر میں عامر محمود قریشی نے کہا کہ حل صرف اور صرف مستقبل پاکستان پارٹی ہے اب قوم کی نظریں چیئرمین مستقبل پاکستان انجینئر ندیم ممتاز قریشی صاحب پر ہیں اور ندیم ممتاز قریشی صاحب ہی اس ملک کی تقدیر بدلیں گے

Exit mobile version