BBC Urdu TV

ڈیرہ غازی خان سے عوام پاکستان پارٹی کے جنرل سیکریٹری عامر محمود قریشی نے کہا کہ میرا قائد شاہد خاقان

ڈیرہ غازی خان سے عوام پاکستان پارٹی کے جنرل سیکریٹری عامر محمود قریشی نے کہا کہ میرا قائد شاہد خاقان عباسی صاحب نے سیلاب زدگان کی مدد کی اور ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کی ہے جس کی مثال کہیں بھی نہیں ملتی ہے اور میں شاہد خاقان عباسی صاحب اور مفتاح اسماعیل صاحب اور چوہدری اویس رہنما عوام پاکستان عوام پاکستان پارٹی کی پوری ٹیم کو خصوصی طور پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے ایک ایک گھر جا کر ضروریات زندگی کی اشیاء کو سیلاب متاثرین تک پہچایا شاہد خاقان عباسی صاحب ہمیشہ مخلص ہوکر دکھی انسانیت کی خدمت کر رہے ہیں عامر محمود قریشی نے مزید کہا کہ آج پورے ملک میں سب سے زیادہ خدمت عوام پاکستان پارٹی کے کارکن اور عہدے دار کر رہے ہیں اور عوام بھی دیکھ رہے ہیں کہ شاہد خاکان عباس خود بھی سیلاب زدہ علاقوں میں جاکر جائزہ لے رہے ہیں جہاں بھی کوئی امدادی سامان نہیں پہنچتا ہے فوری طور پر ہدایت جاری کرتے ہیں اور امدادی سامان پہنچایا جاتا ہے عوام پاکستان پارٹی کی ان خدمات کو عوام کبھی بھی نہیں بھولیں گے

Exit mobile version