BBC Urdu TV

ڈیرہ غازی خان سے سابق چیئرمین لیبر اینڈ ہیومن ریسورس پی ایف سی ڈپارٹمنٹ پنجاب سجاد حسین

ڈیرہ غازی خان سے سابق چیئرمین لیبر اینڈ ہیومن ریسورس پی ایف سی ڈپارٹمنٹ پنجاب سجاد حسین بلوچ نے کہا

کہ ن لیگ کی حکومت نے ہمیشہ غریب مزدوروں کا معاشی طور پر کمزور کیا اور آج موجودہ حکومت مزدور دشمن پالیسیوں پر کام کر رہے ہیں سجاد حسین بلوچ نے مزید کہا کہ کہاں وہ لوگ جو کہا کرتے تھے کہ میں اپنے کپڑے بیچ کر پاکستان کے قرض اتارنے کی کوشش کروں گا لیکن آج خود پاکستان کے محکموں کی نجکاری کر رہا ہے یہ فیصلہ پاکستان اور مزدوروں کے حق میں نہیں ہیں حکومت ہمیشہ عوام دوست بجٹ اور عوام کے مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے پالیسی پر کام کرتے ہیں
سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کو کیوں لوگ یاد کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنے دور حکومت میں مزدوروں کے بچوں کے لیے روزگار فراہم کرنے کی کوشش کی اور عوام دوست بجٹ جاری کیا تھا وہ جانتھے کہ کسی بھی ملک کی ترقی اور خوشحالی میں مزدوروں کا اہم ترین کردار ہوتا ہے اور چوہدری پرویز الہی نے اپنے دور حکومت میں کسی بھی ادارے کو پرائیویٹ نہیں کیا اور نہ ہی کسی کی بھی نجکاری کی آس لیے کہ اداروں کی نجکاری سے قوم کا بڑا نقصان ہوتا ہے چاہئے تو یہ تھا کہ تمام محکموں کی اصلاح کی کوشش کرتے لیکن ایسا نہیں ہوا
پاکستان زندہ باد

Exit mobile version