BBC Urdu TV

ڈکیتی اور مویشی چوری جیسی متعدد وارداتوں میں ملوث رضو گینگ کے 07 ملزمان گرفتار

ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان کی زیرِ نگرانی انچارج چوکی کھیوڑہ نذر عباس اور ٹیم کی اہم کاروائی،ڈکیتی اور مویشی چوری جیسی متعدد وارداتوں میں ملوث رضو گینگ کے 07 ملزمان گرفتار،چھینی گئی رقم،مال مویشی اور نقدی برآمد

تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے چوری شدہ 03 عدد بھینسیں،02 عدد موٹر سائیکلز،نقدی 40 ہزار روپے اور واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی برآمد،ملزمان سے برآمدگی کا کل تخمینہ 24 لاکھ 32 ہزار روپے بنتا ہے،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version