BBC Urdu TV

ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کی کل کے افسوس ناک حادثے میں جانبحق ہونے

ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کی کل کے افسوس ناک حادثے میں جانبحق ہونے والے بدلوٹ کے رہائشی تنویر احمد، کونتریلہ کے رہائشی محمد منیر، راٹھیاں میں محمد افضل اور بڑا گواہ سوہاوہ میں قیصر رشید کے گھر آمد، اہلخانہ سے تعزیت کرتے ہوئے مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔

Exit mobile version