BBC Urdu TV

ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کا شہر کے مختلف پٹرول پمپس کا معائنہ، سٹاک اور پیمانے

ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کا شہر کے مختلف پٹرول پمپس کا معائنہ، سٹاک اور پیمانے چیک کیے،

مالکان کو سختی سے تنبیہ کی کہ بلاتعطل پٹرول و ڈیزل کی سیل کو جاری رکھیں، پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوئی قلت پیدا کرنے والے پمپس کے لائسنس کینسل کر دیے جائیں گے۔

رپورٹ : ثاقب محمود ڈویژنل بیورو چیف

Exit mobile version