BBC Urdu TV

ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق نے ڈسٹرکٹ پبلک اسکول کے ایڈمن بلاک کا سنگ بنیاد

ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق نے ڈسٹرکٹ پبلک اسکول کے ایڈمن بلاک کا سنگ بنیاد رکھ دیا،

اسکول کا ایلیمنٹری بلاک تکمیل کے قریب ہے جبکہ آج سے ایڈمن بلاک کی تعمیر کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کو انتہائی تیزی سے مکمل کیا جائے گا۔ ڈسٹرکٹ پبلک اسکول کے قیام کا مقصد جہلم کے بچوں کو اعلی اور معیاری تعلیم انتہائی کم اخراجات میں مہیا کرنا ہے، یہ اسکول جہلم کی عوام کے لیے ایک خوبصورت اثاثہ ثابت ہو گا۔تقریب میں ندیم خادم بلال اظہر کیانی روحانی شخصیت بابا عرفان چوہدری اختر سونی میڈیا کے نماٸندگان ا سماجی و کاروباری شخصیات اور پرل گلوبل سٹی دینہ کی انتظامیہ نے بھی شرکت کی

Exit mobile version