BBC Urdu TV

ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق نے سینٹری انسپکٹر تحصیل دینہ امجد محمود کو معطل

صفائی ستھرائی کی ناقص صورتحال اور فرائض میں عدم دلچسپی پر ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق نے سینٹری انسپکٹر تحصیل دینہ امجد محمود کو معطل کر دیا۔

گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر نے دینہ کا سرپرائز دورہ کیا جس دوران سینٹری انسپکٹر دیوٹی سے غیر حاضر تھا جبکہ صفائی کی صورتحال بھی تسلی بخش نہیں تھی۔

Exit mobile version