BBC Urdu TV

ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق نے جہلم کی عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا

ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق نے جہلم کی عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا۔

برسوں سے زبوں حالی کے شکار الطاف پارک پر کام کا آغاز، 3 ماہ کی مدت میں پارک کو جدید طرز پر بحال کر کے عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔

جہلم شہر کے سب سے بڑے اور واحد عوامی پارک کی بحالی کا کام شروع کر دیا گیا ہے، جہلم میں ایک جدید ترین اور خوبصورت پارک کی کمی پوری ہونے جارہی ہے، شہریوں کا یہ دیرینہ مطالبہ آج ہم پورا کرنے جا رہے ہیں۔

Exit mobile version