BBC Urdu TV

ڈپٹی کمشنر نعمان حفیظ نے صبح سویرے سبزی و فروٹ منڈی جہلم کا دورہ کیا

ڈپٹی کمشنر نعمان حفیظ نے صبح سویرے سبزی و فروٹ منڈی جہلم کا دورہ کیا

اور منڈی میں نیلامی کے عمل کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ سبزیوں و پھلوں کی قیمتوں کو اعتدال پر رکھنا اولین ترجیح ہے، منڈیوں کی باقاعدگی سے مانیٹرنگ کی جا رہی ہے تاکہ نیلامی کے عمل کو شفاف بنا کر معیاری اور سرکاری نرخوں پر اشیاء خوردونوش کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ سبزی و پھل عوام کی بنیادی ضروریات میں شامل ہیں، ان میں اضافہ ہرگز برداشت نہیں،سرکاری نرخوں پر فروخت کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکنہ اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں

رپورٹ:احمد رضا جہلم

Exit mobile version