BBC Urdu TV

ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کی زیر صدارت عید الاضحی کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس، عید الاضحی

ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کی زیر صدارت عید الاضحی کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس، عید الاضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگانے اور شہریوں کو آلائشوں کو میونسپل کمیٹیوں کے مقرر کردہ مقامات پر پھینکنے بارے آگاہی دینے جبکہ عید کے موقع پر ریسکیو آپریشن، محکمہ صحت کی ہنگامی ڈیوٹی، فول پروف سکیورٹی پلان تیار کرنے کی ہدایت۔

Exit mobile version