BBC Urdu TV

ڈپٹی کمشنر جہلم کی ہدا یت پر جہلم کی چاروں تحصیلوں میں سستے رمضان

ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر کی ہدا یت پر جہلم کی چاروں تحصیلوں میں سستے رمضان بازاروں میں مز ید سہو لیات کا اضا فہ۔

‏گا ہکو ں کو قطار سے بچا نے کے لئے بازاروں میں مز ید دو دو کا و ئنٹرز کا اضافہ۔ چینی کا ؤ نٹرز پرگا ہکوں کے لئے کر سیا ں بھی لگائی گئی ہیں۔ رش کو کم کر نے کے لئے آٹے اور چینی کے سٹالز بازار سے الگ۔

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Exit mobile version