BBC Urdu TV

ڈپٹی کمشنر جہلم کا تجاوزات کےخلاف جائزہ لینے کے لیے ریور روڈ کا تفصیلی دورہ

ڈپٹی کمشنر جہلم کا تجاوزات کےخلاف جائزہ لینے کے لیے ریور روڈ کا تفصیلی دورہ۔

ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر نے 5 فروری کوایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ڈاکٹروقار علی خان اور اسسٹنٹ کمشنر ذوالفقاراحمد کے ہمراہ ریور روڈ دریا کے کنارےملحکہ تجاوزات کا جائزہ لینے کے لیے تفصیلی دورہ کیا۔

اسسٹنٹ کمشنر جہلم ذوالفقار احمد نے بریفنگ دی۔

رپورٹ:احمد رضا جہلم

Exit mobile version