BBC Urdu TV

ڈپٹی کمشنر جہلم کامران خان کا ضلع کی مختلف فلور ملز کا اچانک دورہ

ڈپٹی کمشنر جہلم کامران خان کا ضلع کی مختلف فلور ملز کا اچانک دورہ۔

انہوں نے فلور ملز میں تیار ہونے والے آٹے کے معیار، پسائی کے عمل اور ریکارڈ کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ آٹے کے معیار اور مقدار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، سبسڈائزڈ آٹے کی معیار اور مقدار کو یقینی بنائیں۔ انہوں نے ملز میں سرکاری گندم کی فراہمی اور ڈیلرز کو آٹے کی فراہمی کے ریکارڈ کا بھی تفصیلی معائنہ کیا۔

Exit mobile version