BBC Urdu TV

ڈپٹی کمشنر جہلم کامران خان کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سیف اللہ ساجد کے ہمراہ ریسکیو

ڈپٹی کمشنر جہلم کامران خان کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سیف اللہ ساجد کے ہمراہ ریسکیو 1122 سٹیشن کا اچانک دورہ، انہوں نے کنٹرول روم، کال مانیٹرنگ سافٹ ویئر EMDS،

ایمرجنسی ڈسپیچ سسٹم، ریسکیو آلات سمیت گاڑیوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ انہوں نے تمام انتظامی امور اور ایمرجنسی رسپانس سسٹم پر اطمینان کا اظہار کیا۔

Exit mobile version