BBC Urdu TV

ڈپٹی کمشنر جہلم نے 5 فروری کو کشمیر سے اظہار یکجہتی کے لئے ایک ریلی کی قیادت کی

“کشمیر بنے گا پاکستان”

ڈپٹی کمشنر جہلم نے 5 فروری کو کشمیر سے اظہار یکجہتی کے لئے ایک ریلی کی قیادت کی۔

اس موقع پر ڈی پی او جہلم ،ایم پی اے راجہ یاور کمال چوہدری ظفر اقبال ، اور محکمہ کے دیگر سربراہان اور مرد و خواتین کی کثیر تعدادنے شر کت کی۔

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Exit mobile version