BBC Urdu TV

ڈپٹی کمشنر جہلم نے گورنمنٹ کمپری ہینسو سکول جہلم میں قائم کیے گئے کورونا ویکسینیشن

ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر نے گورنمنٹ کمپری ہینسو سکول جہلم میں قائم کیے گئے کورونا ویکسینیشن سنٹر کا بھی دورہ کیا۔

جہاں انہوں نے کورونا سے تحفظ کے لیے شہریوں کو ویکسین لگائے جانے کے عمل کا جائزہ لیا۔ شہریوں نے دستیاب سہولیات پر اطمینان
کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب نے ویکسین فراہم کر کے ویکسینیشن سنٹر میں بہترین انتظامات کیے ہیں۔

رپورٹ:چوہدری ماجد حسین ڈپٹی بیورو چیف جہلم

Exit mobile version