BBC Urdu TV

ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم کا رات گئے اچانک دورہ کیا

ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم کا رات گئے اچانک دورہ کیا ۔

ڈیوٹی پر موجود عملے کی حاضری چیک کی۔ ہسپتال میں موجود مریضوں سے دی جانے والی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔ انہوں نے پورے ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا۔ ہسپتال کے ویسٹ مینیجمنٹ سسٹم کا جائزہ لیا۔ بعد ازاں انہوں نے پناگاہ کا بھی دورہ کیا۔

رپورٹ: احمد رضا کرائم رپورٹر جہلم

Exit mobile version