BBC Urdu TV

ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر نے جشن بہاراں سپورٹس فیسٹیول کو منعقد کرنے کیلیے اجلاس

ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر نے جشن بہاراں سپورٹس فیسٹیول کو منعقد کرنے کیلیے اجلاس کی صدارت کی۔

جس میں ضلع بھر سے کھلاڑیوں کو ہاکی ،فٹبال، کرکٹ، والی بال، بیڈمنٹن اور بہت سی کھیلوں میں شرکت کرنے کا موقع ملے گا۔

رپورٹ:احمد رضا جہلم

Exit mobile version