BBC Urdu TV

ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عمر افتخار شیرازی کے ہمراہ

ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عمر افتخار شیرازی کے ہمراہ

سول لائنز جہلم پر واقع آفیسرز سول کلب کا تفصیلی دورہ کیا، وہاں جاری تعزین و آرائش کے اقدامات کو دیکھا،اس موقع پر انہوں نے سول کلب کے سنوکر کلب، سینٹرل ہال،کمروں اور لان سمیت مختلف جگہوں کا دورہ کیا صفائی ستھرائی کے انتظامات مکمل کروانے کی ہدایات دیں۔ اس موقع پر انہوں نے وہاں جاری ترقیاتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا اور معیار میں مزید بہتری لانے کی بھی ہدایت دیں۔

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Exit mobile version