BBC Urdu TV

ڈپٹی کمشنر بٹگرام نے غیر معیاری اشیاء استعمال کرنے والے کباب فروشوں اور ہوٹلوں میں غیر معیاری

ڈپٹی کمشنر بٹگرام نے غیر معیاری اشیاء استعمال کرنے والے کباب فروشوں اور ہوٹلوں میں غیر معیاری اشیاء گندگی صفائی ستھرائی نہ کرنے والوں کے خلاف نوٹس لے لیا اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام کو کاروائی کی ہدایت نوٹس کے مطابق غیر معیاری کباب فروشوں اور ہوٹل مالکان کو صفائی ستھرائی کے ساتھ ساتھ معیاری اشیاء فروخت کرنے کے پابند ہونگے خلاف ورزی پر بھاری جرمانیں جیل کی ہوا اور مقدمات درج ہونگے جیل ذرائع

عوام کا ڈپٹی کمشنر بٹگرام آصف علی خان کے اقدام پر خراجِ تحسین

Exit mobile version