BBC Urdu TV

ڈومیلی پولیس کی اہم کاروائی، منشیات فروش ملزم سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار ،02کلو450گرام

ڈومیلی پولیس کی اہم کاروائی، منشیات فروش ملزم سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار ،02کلو450گرام چرس اور ناجائز اسلحہ برآمد ،

ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ناصر محمود اور غلام عباس کو گرفتار کر لیا ،

ملزم ناصر محمود سے 02کلو 45گرام چرس معہ رقم وٹک 2100روپے برآمد کر لی گئی ،

جبکہ ملزم غلام عباس سے رائفل 12بور معہ رونڈز برآمد کر لئے گئے،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور آپریشن جاری ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version