BBC Urdu TV

ڈومیلی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم ناصر کو گرفتار کر لیا، ملزم سے پسٹل 30 بور معہ

جہلم پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ناجائز اسلحہ رکھنے والے 02 ملزمان گرفتار، پسٹل معہ روندز برآمد، مقدمات درج

ڈومیلی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم ناصر کو گرفتار کر لیا، ملزم سے پسٹل 30 بور معہ روندز برآمد

دینہ پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم تیمور کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل 30 بور معہ روندز برآمد

ملزمان کے خلاف مقدمات درج

سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version