ڈومیلی موڑ کےقریب المناک ٹریفک حادثہ۔ایک نومولود بچی جاں بحق۔دو افراد زخمی۔
ریلوے پل ڈومیلی موڑ کے پاس جیپ اور کار میں تصادم ہواجس سے بچی جاں بحق ہوگٸی۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ھے۔ریلوے پل ڈومیلی موڑ کے پاس جیپ اور کار میں تصادم ہواجس سے بچی جاں بحق ہوگٸی۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیاتفصيلات کیمطابق ضلع جھلم کی تحصیل سوھاوہ کے نواحی علاقہ ڈومیلی موڑ ریلوے پل پر جیپ اور کار کے ہولناک تصادم میں ایک عورت سمیت دو افراد شدید زخمی ھو گٸےجبکہ ان کے ہمراہ نو مولود بچی بقول والدین جو ایک دن قبل پیدا ہوئی تھی جاں بحق ہو گئی ۔زخمیوں کو فوری طور پرڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔جبکہ گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا۔
رپورٹ : راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب
