BBC Urdu TV

ڈومیلی موڑ کھڑے طلبا تعلیم کم اور بد معاشی میں ذیادہ سرگرم نظر آئے

بچوں کی شکل میں معاشرے کے بدمعاش اور لگام ڈالتی موٹروے پولیس سوھاوہ

سوھاوہ : دیکھنے میں آیا کہ جن بچوں کو والدین اعلی تعلیم کے لیے سکول و کالج روانہ کرتے ہیں
وھی بچے اعلی ٹک ٹاک بنانے میں پیش پیش

تفصیلات کے مطابق ڈومیلی موڑ کھڑے طلبا تعلیم کم اور بد معاشی میں ذیادہ سرگرم نظر آئے
جن جن سکولوں اور کالجوں میں یہ بچے تعلیم حاصل کر رھے ان اداروں اور ان اداروں کے سربراہان کی بھی ذمہ داری ھے کہ بچوں کو تعلیم کے ساتھ تربیت سے بھی آراستہ کیا جائے
(جن اداروں کے یہ طلبا ہیں اس بار ان کے نام پوشیدہ رکھے گئے ہیں اگلی بار اگر ان طلبا یا دیگر بھی کسی سکول و کالج کے طلبا سے ایسی حماقت سامنے آئی تو وہ سکول وکالج ذمہ دار ھونگے)
اور ساتھ ان کے والدین کی بھی ذمہ داری ھے کے بچہ بس روکنے کے چکر میں اپنی جان سے ھاتھ نہ دھو بیٹھے اور اکثر بس روکنے کے لیے ان کے ھاتھ سے نکلا پتھر کس کی آنکھ پھوڑ دے کس کا سر کھول دے کیا خبر

آج تو انتہا ھو گئی کہ جی روڈ کے درمیان میں لیٹ کر ٹک ٹاک اگر ان کی جان لے لیتی تو نقصان صرف ان والدین کا تھا جن کے یہ لاڈلے تھے
4 سال پہلے ان ھی ڈومیلی موڑ کے طلبا نے بس پر پتھراؤ کیا جس کی وجہ سے 3 خواتین بھی زخمی ھوئی اک کی آنکھ میں شدید چوٹ آئی تھی

موٹر وے پولیس سوھاوہ
ان میں موجودآفیسرنیاز احمد اور آفیسر میمونہ ریاض نے اپنے فرض کی ادائیگی میں کوئی کوتاہی نہیں کی نہ صرف ان طلبا کی بہترین کلاس بھی لی اور سکول و والدین کو بھی باخبر کیا گیا
بلکہ آئیندہ ان بگڑے بچوں کی درستگی کے لیے نہ صرف قانون حرکت میں آئے گا بلکہ قانونی کاروائی بھی عمل میں لائی جائے گی
موٹر وے پولیس سوھاوہ کے تمام عملے اور انچارج ڈیپارٹمنٹ کو عوامی سلام

Exit mobile version