BBC Urdu TV

ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا خصوصی اجلاس ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی، ایم این اے بلال اظہر کیانی

ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا خصوصی اجلاس ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی، ایم این اے بلال اظہر کیانی اور ایم این اے فرخ الطاف کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں آئندہ مالی سال کے دوران ضلع جہلم میں عوامی مسائل حل کرنے، سڑکوں،صحت، تعلیم کے ترقیاتی منصوبوں، امن وامان اور دیگر متعلقہ معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کرنے اور عوامی سہولیات کے لیے ان کو فعال بنانے کے لیے لائحہ عمل بنانے پر گفتگو کی گئی۔

Exit mobile version