ڈسٹرکٹ پولیس لائنز جہلم میں MT باؤنڈری وال اور دیگر ترقیاتی کاموں کا افتتاح
تفصیلات کے مطابق
امروز رانا طاہر رحمان خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے ڈسٹرکٹ پولیس لائنز جہلم میں MT باؤنڈری وال، رہائشی بیرکس پولیس ملازمان اور واٹر فلٹریشن پلانٹ کی ریپئر اینڈ مینٹیننس کا افتتاح کیا۔
اس موقع پر زاہد نعیم ڈی ایس پی صدر سرکل اور انسپکٹر محمد عرفان آر آئی پولیس لائنزبھی موجود تھے
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے کہا کہ پولیس ملازمین کی ویلفئیر ہماری اولین ترجیح ہے اور بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔
