BBC Urdu TV

ڈسٹرکٹ پولیس لائنز جہلم میں کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حفاظتی انتظامات کردیئے گئے

ڈسٹرکٹ پولیس لائنز جہلم میں کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حفاظتی انتظامات تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق کی ہدایت پر ایس پی انویسٹی گیشن شازیہ سرور کی زیرنگرانی پولیس لائنز جہلم میں باہر سے آنیوالے ملازمین کیلئے مین گیٹ کے پاس ہینڈ واش کرنے کے لیے واش سنگ ہیڈ سینٹائزر اور فیس ماسک فراہم کیے تا کہ ملازمین اپنے ہاتھوں کو جراثیم سے پاک کرکے اندر داخل ہوں اور پولیس ملازمین کی فیملیز کو پولیس لائن سے باہر نہ جانے کے احکامات جاری کیے پولیس لائن میں اشیاء خوردو نوش کے لیے ایک ایمبولینس اور ٹیم قائم کی جس کا مقصد کس بھی ایمرجنسی کی صورت میں مریض کو بروقت ہسپتال پہنچانا ہے۔

Exit mobile version