شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر روزانہ کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری
حافظ محمد عطاء الرحمٰن ایس پی انوسٹی گیشن جہلم نے ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا 15 سائلین کھلی کچہری میں آئے جن کے مسائل کو ایس پی انوسٹی گیشن جہلم نے سنا اور SHOs ضلع ہذا کو سائلین کے مسائل کے حل کے لیے احکامات جاری کیے۔
ایس پی انوسٹی گیشن جہلم نے مزید کہا کہ شہریوں کی خدمت ہمارا اولین فرض ہے اوراس سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
رپورٹ:دانش شاہ کرائم رپورٹر سٹی جہلم
