BBC Urdu TV

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی کمانڈ میں جہلم پولیس کی اندھے قتل کے مقدمات میں ایک

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی کمانڈ میں جہلم پولیس کی اندھے قتل کے مقدمات میں ایک اور بڑی کاروائی

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی کمانڈ میں جہلم پولیس نےاندھے قتل کے مقدمات 1 ۔ 266/20 بجرم 302/324، 2-مقدمہ نمبر548/20 بجرم 302/324/34 تھانہ صدر میں مطلوب نامعلوم ملزمان کو سائنٹیفک طریقوں سے تفتیِش کرتے ہوئے نا صرف ٹریس کیا بلکہ انتھک محنت و پیشہ وارانہ صلاحتوں کا مظاہرہ کرتےہوئے شوٹر ملزم کامران عباس ولد محمد اسحاق اور قتل میں اعانت کرنے والے ملزم لیاقت علی ولد مشتاق حسین کو گرفتار کر کے آلہِ قتل برآمد کر لیا۔عوامی و سماجی حلقوں نےشاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی کاوشوں کو سراہا۔

رپورٹ : راجہ فیصل کیانی

Exit mobile version