BBC Urdu TV

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا تھانہ سٹی کینٹ چوکی میں ہونے والے وقوعہ کا فوری نوٹس

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا تھانہ سٹی کینٹ چوکی میں ہونے والے وقوعہ کا فوری نوٹس

تفصیلات کے مطابق:
تھانہ سٹی چوکی کینٹ انچارج سب انسپکٹر نوید افضل نے غیر قانونی طور پر ولید محمود عرف مانی ولد ظفر محمود ساکن دینہ کو حراست میں رکھا ہوا تھا جو کے دوران حراست وفات پا گیا۔

جس پر فوری ایکشن لیتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے لواحقین کی درخواست پر مقدمہ کا اندراج کر کے مزکوران ملازمین سب انسپکٹر نوید افضل انچارج چوکی کینٹ اور ہیڈ کانسٹیبل محمد تنویر محرر کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ چوکی کینٹ کے باقی عملے کو معطل کر کے تبدیل لائن کر دیا گیا۔

وفات پانے والے شخص کا پوسٹمارٹم بھی کروا لیا گیا ہے۔

ملازمین کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جا رہی ہے انصاف کے تمام تقاضوں کو پورا کیا جائے گا اور تفتیش میرٹ پر کی جائے گی۔

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Exit mobile version