BBC Urdu TV

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا تھانہ دینہ میں کرائم میٹنگ کا انعقاد

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا تھانہ دینہ میں کرائم میٹنگ کا انعقاد

شاکر حسین داوڑڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے تھانہ دینہ میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا ۔ میٹنگ میں ایس ڈی پی او صدر سرکل ،ایس ایچ اوز تھانہ دینہ و منگلاء کینٹ ،انچارج چوکی سٹی دینہ اور تفتیشی افسران نے شرکت کی ۔دوران میٹنگ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نےSDPO صدر سرکل ،ایس ایچ اوز ،انچارج چوکی سٹی دینہ اور تفتیشی افسران کو زیر تفتیش سنگین نوعیت کے مقدمات کوٹریس کرنے، ان میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بناکر جلدازجلد میرٹ پر یکسو کرنے اور مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاری کے سخت احکامات جاری کیے۔

Exit mobile version