BBC Urdu TV

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ اور ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ اور ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کی ضلعی امن کمیٹی کے ممبران اور علماء کرام کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد،

جہلم شہر میں امن و امان کے حوالے سے امن کمیٹی کے ممبران کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا،

میٹنگ میں مذہبی ہم آہنگی، بھائی چارے اور امن و امان کے قیام کے حوالے سے مشاورت کی گئی،

ڈی پی او جہلم نے شہر کے مختلف گرجا گھروں کا وزٹ بھی کیا،

پولیس افسران کو چیک کیا اور سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے ہدایات دیں،

ضلع بھر میں پولیس فورس الرٹ ڈیوٹی سر انجام دے رہی ہے،

شہر بھر میں امن و امان کے قیام کے لیے انتظامیہ اور اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں، ممبران امن کمیٹی

امن و امان کو برقرار رکھنے میں علماء کرام کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے، ڈی سی جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق

امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version