BBC Urdu TV

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کا مویشی منڈی علاقہ تھانہ کالاگجراں فوجی مل گراؤنڈ کا وزٹ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کا مویشی منڈی علاقہ تھانہ کالاگجراں فوجی مل گراؤنڈ کا وزٹ

ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں کو مویشی منڈی کی فول پروف سیکیورٹی کی ہدایت،

مویشی منڈی میں آنے والے خریداروں اور تاجروں کی حفاظت اولین ترجیح ہے،

شہریوں کی آمد و رفت اور ٹریفک کے بہاو کو بحال رکھا جائے گا، واک تھرو گیٹ اور میٹل ڈیٹیکڑر سے چیکنگ کے بعد شہریوں کو مویشی منڈی میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے گی،

شہریوں اور تاجروں کے قیمتی اثاثوں کی حفاظت جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے
،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version