BBC Urdu TV

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر شہر بھر کے چرچز کا وزٹ سکیورٹی انتظامات

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر شہر بھر کے چرچز کا وزٹ سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ، پولیس افسران کو الرٹ ڈیوٹی کی تاکید، تمام تر چرچز میں واک تھرو گیٹ اور سی سی ٹی وی کیمرے فعال رکھنے کی ہدایت،

متعلقہ ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو چرچز کے اطراف میں گشت کو موثر بنانے کے احکامات بھی جاری،

غیر متعلقہ افراد ہرگز احاطہ چرچ میں داخل نہ ہوں،مسیحی برادری کو پر امن ماحول کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version