BBC Urdu TV

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصرمحمود باجوہ کا گزشتہ رات ڈنڈوت سیمنٹ فیکٹری پنڈدادنخان پر چائینز

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصرمحمود باجوہ کا گزشتہ رات ڈنڈوت سیمنٹ فیکٹری پنڈدادنخان پر چائینز گارد کا دورہ،

ڈی پی او جہلم نے چائنیز کی رہائش گاہوں اور کام کرنے کی جگہوں کا دورہ کیا، چائنیز سیکیورٹی کے گارد انچارج کی ڈی پی او جہلم کو بریفنگ،

ملکی تشخص کی بہتری کےلئےغیر ملکیوں کو پر امن ماحول کی فراہمی جہلم پولیس کا اولین فریضہ ہے،

چائینز باشندگان ہمارے وی آئی پی مہمان ہیں، جن کی سیکیورٹی میں ذرا برابر لغزش کی گنجائش نہ ہے،
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version